زیریں سوات وادی سوات اور مالاکنڈ میں واقع ایک اہم تاریخی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں آریائی لوگوں کے ابتدائی دور کے آثار موجود ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سیدو شریف میں بدھ مت دور کی خانقاہوں کے آثار موجود ہیں۔

ایک بدھ مت کی مذہبی خانقاہ کے آثار
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔