زیریں صوت
زیریں صوت (Infrasound) : ایسی آواز جس کا ارتعاش 20 سائکل فی سیکنڈ سے بھی کم ہو۔ انسان کی قوت سماعت کی زیریں سطح 20 سائکل فی سیکنڈ ہے۔ اس سے اندازہ یہ ہوتا ہے کہ وہ آواز جو انسان کی سمعی حدود سے باہر ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Inframatics, an international infrasound monitoring organizationآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ inframatics.org (Error: unknown archive URL)
- National Center for Physical Acousticsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ olemiss.edu (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر زیریں صوت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |