زیستراکیس مسجد
زیستراکیس مسجد (لاطینی: Tzistarakis Mosque) (یونانی: Τζαμί Τζισταράκη، ترکی زبان: Cizderiye Camii) [1] ایک عثمانی مسجد ہے جو 1759 میں موناستیراکی اسکوائر، وسطی ایتھنز، یونان میں تعمیر کی گئی تھی۔ اب یہ یونانی لوک فن کا عجائب گھر کے ملحقہ کے طور پر کام کر رہی ہے۔
زیستراکیس مسجد | |
---|---|
سنہ تاسیس | 1759 |
محلِ وقوع | Plateia Monastirakiou ایتھنز، یونان |
متناسقات | 37°58′34″N 23°43′37″E / 37.976°N 23.727°E |
نوعیت | Museum of Traditional Art |
حجمِ مجموعات | 4,250+ objects |
عوامی نقل و حمل رسائی | Monastiraki |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tzistarakis Mosque"
|
|