زیلانت
زیلانت یا زی لینڈ (Zeeland اور Zealand) ہالینڈ کا مغربی ترین صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس میں جزائر کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اس کا دار الحکومت مڈلبرگ (Middelburg) ہے۔
نیدرلینڈز کا صوبہ | |
ترانہ: Zeeuws volkslied | |
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع | |
ملک | نیدرلینڈز |
دار الحکومت | مڈلبرگ |
حکومت | |
• کنگز کمشنر | ہان پولمان |
رقبہ | |
• زمین | 1,788 کلومیٹر2 (690 میل مربع) |
• آبی | 1,146 کلومیٹر2 (442 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دسواں |
آبادی (2006) | |
• زمین | 380,186 |
• درجہ | بارھواں |
• کثافت | 210/کلومیٹر2 (550/میل مربع) |
• کثافت درجہ | دسواں |
آیزو 3166 رمز | NL-ZE |
مذہب (2005) | پروٹسٹنٹ 30% کیتھولک 20% مسلم 1.5% |
ویب سائٹ | www.Zeeland.nl |
ویکی ذخائر پر زیلانت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |