زیلینڈ
زیلینڈ (Zealand اور Seeland) (ڈینش: Sjælland) ڈنمارک کا سب سے بڑا (7،031 مربع کلومیٹر) اور سب سے زیادہ آبادی والا (تقریبا 2.5 ملین افراد) جزیرہ ہے۔ آبنائے اوریسوند اسے سویڈن کے صوبے اسکانیا سے جدا کرتی ہے۔[5]
زیلینڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 55°34′N 11°53′E / 55.57°N 11.89°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | ڈنمارک |
رقبہ (كم²) | 7031.30 مربع کلومیٹر [3] |
حکومت | |
ملک | ڈنمارک [4] |
کل آبادی | 2302074 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ زیلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2024ء
- ↑ "صفحہ زیلینڈ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.dst.dk/pukora/epub/upload/14468/headword/dk/3.pdf
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/45226.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "Bælthavet og Sundet" (بزبان الدنماركية)۔ Danish Meteorological Institute۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2013