زین العابدین محلاتی قاجار خاندان کے دور میں مشہور فارسی خطاط تھا۔ اُس کا زمانہ حیات 1870ء کے قریب قریب تھا۔ وہ محلات میں مقیم تھا اور قاجار خاندان کے شاہی زریں نسخہ ہائے قرآن اور تفاسیر کی خطاطی کی۔[1][2] زین العابدین کی خطاطی کا زمانہ 1270ھ سے 1327ھ تک محیط ہے۔[3]

زین العابدین محلاتی
زین العابدین محلاتی کا خطاطی کا نسخہ قرآن

معلومات شخصیت
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آثار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Centre for Translation of the Holy Qur'an || Imam Reza (A.S.) Network
  2. mahal-01 Mahallati's calligraphy | Zeinolabedin Mahallati or… | Flickr
  3. قلیچ‌خانی، حمیدرضا۔ «فهرست خوشنویسان دوران قاجار تا معاصر» آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ khoshnevisi.net (Error: unknown archive URL). پایگاه اطلاع‌رسانی خوشنویسی ایران، 27 خرداد 1389. بازبینی‌شده در 3 دی 1389.