زین نورانی (22 مئی 1927ء - 18 دسمبر 1992ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے 10 اپریل 1985ء سے 20 دسمبر 1986ء تک 4ویں وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے طور پر خدمات انجام دیں۔[2] [3] 1988ء میں نائب وزیر خارجہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے 22 دسمبر 1986ء سے 29 مئی 1988ء تک کابینہ کے عہدے کے ساتھ وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں [4]

زین نورانی
معلومات شخصیت
پیدائش 22 مئی 1927ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1992ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر مملکت برائے خارجہ امور [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 اپریل 1985  – 29 مئی 1988 
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Zain Noorani — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
  2. "Former Ministers of State – Ministry of Foreign Affairs"۔ mofa.gov.pk۔ 2021-08-25۔ 25 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2021 
  3. "PAKISTAN PARTY LEADERS URGE AFGHAN ACCORD"۔ washingtonpost.com 
  4. "Muhammad Khan Junejo 22-12-1986 to 29-05-1988" (PDF)۔ cabinet.gov.pk۔ 25 اپریل 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ