زیورخ (Zurich) براعظم یورپ کے ملک سوئٹزرلینڈ کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ سوئٹزرلینڈ کے وسط میں واقع ہے اور جھیل زیورخ کے شمال مغرب میں ہے۔ اس کی آبادی تقریبًا 390،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ زیورخ ہوائی اڈا اور زیورخ ریل اڈا دونوں ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈا اور ریل اڈا ہیں۔

سرکاری نام
سب سے اوپر: زیورخ کی رات, وسطی دائیں: سوئس نیشنل میوزیم, وسطی بائیں: سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی, نیچے: جھیل زیورخ.
سب سے اوپر: زیورخ کی رات, وسطی دائیں: سوئس نیشنل میوزیم, وسطی بائیں: سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی, نیچے: جھیل زیورخ.
زیورخ Zurich
قومی نشان
ملکسویٹزرلینڈ
سوئٹزرلینڈ کے کینٹنزیورخ
ضلعزیورخ ضلع
حکومت
 • میئرStadtpräsidentin (فہرست)
Corine Mauch SPS/PSS
(as of 2009)
رقبہ[1]
 • کل87.88 کلومیٹر2 (33.93 میل مربع)
بلندی408 میل (1,339 فٹ)
بلند ترین  پیمائش (Üetliberg)871 میل (2,858 فٹ)
پست ترین  پیمائش (Limmat)392 میل (1,286 فٹ)
ڈاک رمز8000–8099
SFOS نمبر0261
ویب سائٹwww.stadt-zuerich.ch
SFSO شماریات

حوالہ جات

ترمیم