سانچہ:Infobox cryptocurrency

زی کیش ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے جو 2016 میں متعارف کروائی گئی تھی۔ یہ کرپٹوکرنسی خاص طور پر صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ زی کیش کے ذریعے صارفین اپنی مالیاتی لین دین کو مکمل طور پر مخفی رکھ سکتے ہیں ۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Nathaniel Popper (2016-10-31)۔ "Zcash, a Harder-to-Trace Virtual Currency, Generates Price Frenzy"۔ The New York Times۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2017 
  2. "ZCash: What It Is, Why It Was Created, How to Mine It"۔ Investopedia (بزبان انگریزی)۔ 23 اگست 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 ستمبر 2024 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔