جنوب ایشیائی آزاد تجارت علاقہ
(ساؤتھ ايشيئن فري ٹريڈ ايريا سے رجوع مکرر)
جنوب ایشیائی آزاد تجارت علاقہ یا ساؤتھ ایشیئن فری ٹریڈ ایریا (South Asian Free Trade Area)جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم کے بارہویں اجلاس میں 6 جنوری 2004ء کو طے پانے والا ایک معاہدہ ہے۔