سیادی جنگیات
(سائبر جنگ سے رجوع مکرر)
سیاداتی جنگجوئی سے مراد سیاسی بنا پر شمارندی جرائم کا ارتکاب جس کا مقصد سبوتاژ اور جاسوسی ہوتا ہے۔
تقریباًً تمام بڑے ممالک سیاداتی جنگ کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں اور بعض عملی طور پر جنگ کر رہے ہیں۔ امریکی صدر جارج بش نے ایران کے خلاف جنگ کا حکم دیا جس کو بارک اوبامہ نے تیز کر دیا۔[1] ایران پر سٹکسنٹ حملہ اس جنگ کی ایک کڑی تھا۔
- ↑ "US was 'key player in cyber-attacks on Iran's nuclear programme'"۔ گارجین۔ 1 جون 1 2012ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ