سائمن جانسن (ماہر معاشیات)

سائمن ایچ جانسن (پیدائش 16 جنوری 1963ء) ایک برطانوی امریکی ماہر معاشیات ہیں۔[3] وہ ایم آئی ٹی سلوان اسکول آف مینجمنٹ میں انٹرپرینیورشپ کے رونالڈ اے کرٹز پروفیسر ہیں اور پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات میں سینئر فیلو ہیں۔ [4][5] انھوں نے مختلف قسم کے تعلیمی اور پالیسی سے متعلق عہدوں پر فائز رہے ہیں، جن میں ڈیوک یونیورسٹی کے فوکوا اسکول آف بزنس میں معاشیات کے ایسوسی ایٹ پروفیسر بھی شامل ہیں۔ [6][7] مارچ 2007ء سے اگست 2008ء کے آخر تک، وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے چیف اکانومسٹ رہے۔ [8]

سائمن جانسن (ماہر معاشیات)
(انگریزی میں: Simon Johnson ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جنوری 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیفیلڈ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
جامعہ مانچسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ،  ڈیوک یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

2024ء میں، جانسن، ڈارون ایکموگلو اور جیمز اے رابنسن کو اقوام کے مابین خوشحالی کے تقابلی مطالعات کے لیے معاشیات میں نوبل میموریل انعام سے نوازا گیا۔ [9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.nobelprize.org/prizes/economic-sciences/2024/johnson/facts/
  2. https://www.nobelprize.org/prizes/economic-sciences/2024/press-release/
  3. U.S. Public Records Index Vol 1 (Provo, UT: Ancestry.com Operations, Inc.), 2010.
  4. "Simon Johnson On Bank Bailout Plan"۔ NPR.org 
  5. "Simon Johnson"۔ PIIE۔ March 2, 2016 
  6. LA Times, 29 November 1991, "Muscovites: Want Shares In Boeing For 44 ½?" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ community.seattletimes.nwsource.com (Error: unknown archive URL)
  7. "Simon Johnson CV"۔ mitsloan.mit.edu۔ October 14, 2024 
  8. "Simon Johnson's biography at MIT" 
  9. "The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 2024"۔ NobelPrize.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2024