نوبل میموریل انعام برائے معاشیات

نوبل انعام برائے معاشیات ہر سال ایک سویڈن ادارہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے معاشیات میں اہم کارکردگی کرنے والے اشخاص کو دیا جاتاہے۔

نوبل میموریل انعام برائے معاشیات
اعزاز برائےمعاشیات میں غیر معمولی کارکردگی
مقاماسٹاک ہوم، سویڈن
ملکسویڈن
پیش کردہرویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
سال اجرا1969
باضابطہ ویب سائٹhttp://nobelprize.org

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم