سائمن لائٹ باڈی
سائمن لائٹ باڈی (پیدا ئش: 26 ستمبر 1964ء) آسٹریلیا کا کرکٹ امپائر ہے۔ [1] انہیں 2017-18ء کرکٹ سیزن کے لیے نیشنل امپائرنگ پینل میں ترقی دی گئی۔ [2] وہ 2017-18ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن اور 2017-18ءجے ایل ٹی ون ڈے کپ میں ڈومیسٹک میچوں میں کھڑے ہوئے ہیں۔ [3][4]
سائمن لائٹ باڈی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Simon Lightbody"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2017
- ↑ "Simon Lightbody elevated to Cricket Australia National Umpire Panel"۔ Cricket Australia۔ 03 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2017
- ↑ "14th match, Sheffield Shield at Hobart, Dec 3-6 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2017
- ↑ "9th match (D/N), JLT One-Day Cup at Sydney, Oct 7 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2017