سائنسدان کیسے بنتے ہیں؟

سائنس دان کیسے بنتے ہیں؟

سائنس دان بننے کے لیے ہمیں سائنسی طریقہ کار کے بارے میں علم ہونا چاہیے۔

سائنسی طریقہ کار

کسی بھی سائنسی مسئلے کا مرحلہ وار حل تلاش کرنا سائنسی طریقہ کار کہلاتا ہے۔ اس کے مختلف مراحل درج ذیل ہیں:-

مشاہدہ

مفروضہ

منطقی نتیجہ

تجربہ

نتیجہ