سادھنا (انگریزی: Sādhanā) تبتی: སྒྲུབ་ཐབས་; چینی: 修行; پینین: xiūxíng)ایک عمومی اصطلاح ہے جو یوگائی روایات سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کسی بھی قسم کی روحانی کسرت کو کہا جاتا ہے جو سادھکا میں ترقی کرنے تعلق رکھتی ہے۔[1] یہ ترقی اپنی زندگی کی حقیقت کی جانب قطعی رسائی کے اظہاریے تعلق رکھ سکتی ہے۔[2] اس میں کئی درجہ بندیاں ہیں جو ہندومت[3]، بدھ مت[4]، جین مت[5] اور سکھ مت[6] کی روایات سے تعلق رکھتی ہیں، جن پر عمل آوری کی جاتی ہے تاکہ مختلف روحانی یا رسم و رواج سے جڑے مقاصد کی تکمیل ہو سکے۔

جاپان میں بدھ مت کی سادھنا
شوگیندو سادھنا (جاپان کی ثقافت)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The 4 Pillars of Sadhana for a Genuine Seeker". Om Swami (امریکی انگریزی میں). 22 دسمبر 2011. Retrieved 2020-11-06.
  2. Flood, Gavin. An Introduction to Hinduism. Cambridge University Press: Cambridge, 1996. pp. 92, 156, 160, 167. آئی ایس بی این 0-521-43878-0.
  3. NK Brahma, Philosophy of Hindu Sādhanā, آئی ایس بی این 978-8120333062, pages ix-x
  4. http://www.rigpawiki.org/index.php?title=Sādhanā[مردہ ربط]
  5. C.C. Shah, Cultural and Religious Heritage of India: Jainism, Mittal, آئی ایس بی این 81-7099-9553, page 301
  6. Sadhana Practice