سارسینس سپورٹس کلب سری لنکا کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو پریمیئر ٹرافی میں حصہ لیتی ہے۔

سارسینس سپورٹس کلب
ایک روزہ نامسارسینس سپورٹس کلب
افراد کار
کپتانسری لنکا کا پرچم ملندا سری وردنا
کوچسری لنکا کا پرچم ایش ڈی سلوا
تاریخ
Premier Trophy جیتے1
Premier Limited Overs Tournament جیتےnone
Twenty20 Tournament جیتےnone

اعزازات ترمیم

  • پریمیئر ٹرافی (1)

2008-09ء (ٹیر بی)

حوالہ جات ترمیم