سارہ نوید
سارہ نوید [1] پاکستانی مصنفہ ہیں جو لاہور، پاکستان میں مقیم ہیں۔[2]
سارہ نوید | |
---|---|
سارہ نوید کی ایک کتاب
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اپریل سیالکوٹ, پاکستان |
رہائش | لاہور, پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
وجہ شہرت | Undying Affinity |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمسارہ نوید نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹکنالوجی ، لاہور سے بینکنگ اور فنانس میں گولڈ میڈل کے ساتھ ماسٹر ڈگری حاصل کی۔
کانوینٹ آف جیسس اینڈ مریم ، سیالکوٹ سے میٹرک کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد، اس نے پری میڈیکل کا انتخاب کیا، لیکن کاروبار (business) سے فارغ التحصیل ہو گئی۔[3] نومبر 2014 میں شائع شدہ ، انڈیئنگ اففینیٹی (Undying Affinity) ان کا پہلی رومانوی ناول ہے۔[4]
انگلش کتاب Our Story Ends Here کو پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا کے ذریعہ شائع ہوا ہے۔[5]
کتابیں
ترمیمکچھ کتانیں انگریزی زبان میں.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mohsin Iqbal۔ "Interview with "Undying Affinity" Book's Writer Sara Naveed"۔ Pakreaders.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2014
- ↑ "In Conversation With Novelist Sara Naveed"۔ Mashion (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2020
- ↑ Jaideep Khanduja (23 December 2014)۔ "Author Interview: Sara Naveed: Undying Affinity Love Me For A Reason And Let The Reason To Be Love"۔ Pebble In The Still Waters۔ Blogspot۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2014
- ↑ Amina Mughal۔ "EXCLUSIVE: Sara Naveed talks about her upcoming book, Fawad Khan + More"۔ SimplyAmina۔ WordPress۔ 22 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014
- ^ ا ب "Our Story Ends Here"
- ↑ Undying Affinity۔ "Reviews"۔ Goodreads.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2014