ساریکا کولی
ساریکا ملند کولی (پیدائش 5 دسمبر 1994 ممبئی، مہاراشٹرا) انڈیا اے کرکٹ ٹیم اور انڈیا گرین ویمن میں ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] [2] [3] اس نے یو ڈبلیو سی ایل ویمنز ٹی20 ٹورنامنٹ میں اپنا سب سے بڑا اسکور 67 گیندوں میں 160 رنز بنایا۔ [4] وہ انڈین ریلویز گرلز ٹیم کی کپتان ہیں۔ [5] انھوں نے سینئر ویمن ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021ء میں سکم خواتین کرکٹ ٹیم کی بطور کپتان قیادت کی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile-Sarika Koli"۔ CricketArchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020
- ↑ "Sarika Koli Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ CricBuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020
- ↑ "Sarika Koli"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020
- ↑ "Talented Sarika Koli stuns the Cricketing World with a magnetizing 160* off mere 67 balls in UWCL Women's T20 Tournament '18"۔ CricketGraph (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020
- ↑ "CITY STAR"۔ Patrika News (بزبان الهندية)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020