سکم
سِکم (انگریزی: Sikkim،کشمیری: سِکِم) لفظی معنی "خوبصورت علاقہ" ہمالیہ کے پہاڑوں میں واقع ایک محصور بھارتی ریاست ہے۔ 1642ء سے لے کر 1975ء تک سِکم ایک آزاد ملک تھا، 1975ء میں، بھارت نے اس پر قبضہ کرکے اسے ایک ریاست کی حیثیت دی۔
سکم | |
---|---|
سکم Sikkim |
|
- ریاست - | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 16 مئی 1975 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | گینگٹاک |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27°20′N 88°37′E / 27.33°N 88.62°E |
رقبہ | 7096 مربع کلومیٹر [3] |
آبادی | |
کل آبادی | 657876 (مردم شماری ) (2011)[4] |
• مرد | 323070 (2011)[5] |
• عورتیں | 287507 (2011)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
آیزو 3166-2 | IN-SK[6] |
قابل ذکر | |
HDI | 0.684 (درمیانہ) |
HDI rank | 7 (2005) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1256312 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ سکم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ سکم في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.webcitation.org/612SZW597?url=http://www.sikkimipr.org/physical_feature.htm — سے آرکائیو اصل فی 18 اگست 2011
- ↑ https://www.census2011.co.in/census/state/sikkim.html
- ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی