ساغر کوثرقمر یزدانی کا مجموعہ نعت ہے۔
پسرور ضلع سیالکوٹ پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو ونعت خوان قمر یزدانی کا مجموعہ نعت ساغر کوثر ایک اہم کتاب ہے جس میں کئی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں

  • دست قدرت کے شاہکار کی بات
  • محمد کے اشاروں پر نظام دہر چلتا ہے
  • قدموں میں ترے میری عقیدت کی جبین ہو

نعتیہ شاعری پر مشتمل ان کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں جن کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں

حوالہ جاتترميم

  1. ساغر کوثر ،قمر یزدانی، مکتبہ اشرفیہ مرید کے شیخوپورہ