مہر درخشاں قمر یزدانی کا مجموعہ نعت ہے۔
قمر یزدانی پسرور ضلع سیالکوٹ پاکستان کے مشہور و معروف نعت گو و نعت خوان قمر یزدانی کا مجموعہ نعت مہر درخشاں ایک اہم کتاب ہے جس میں بہت سی شہرہ آفاق نعتیں شامل ہیں
نعتیہ شاعری پر مشتمل قمر یزدانی کے دوسرے مجموعہ ہائے کلام بھی شائع ہو چکے ہیں جن کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔ جن میں

حوالہ جات

ترمیم
  1. مہر درخشاں، قمر یزدانی، مکتبہ اشرفیہ مرید کے شیخوپورہ