سالم الکتبی
سالم الكتبی ایک اماراتی سیاسی تجزیہ نگار، محقق اور مصنف ہیں۔ انھوں نے اخبارات اور ذرائع ابلاغ جیسے لندن کے العربیہ او ر[1] العرب،[2] نیز مراکش کے العلم[3] اور ہسپرس،[4] کے لیے لکھا۔[5] الکتبی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی، ایران کے خارجہ پالیسی، دہشت گرد تنظیموں اور انتہا پسند گروپوں کے بارے بھی لکھتے ہیں۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "سالم الكتبي - العربية.نت"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016
- ↑ "تأملات في رسالة كيسنجر بقلم:سالم الكتبي"۔ 31 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016
- ↑ "جريدة العلم المغربية"۔ 09 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016
- ↑ "Hespress - هسبريس جريدة إلكترونية مغربية - الملك محمد السادس.. رسالة دعم مشكورة"۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016
- ^ ا ب "Salem Alketbi - About us"۔ 10 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2016