سامسو دیتانا بابل کا بادشاہ تھا (1562 ق م-1531 قبل مسیح) اس نے اپنے والد امی صادوقا کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور وہ پہلے بابلی خاندان کا آخری بادشاہ تھا جب حیثیوں نے مورسیلیس اول کی فوج کی قیادت میں اس کے خاندان کا تختہ الٹ دیا تھا۔ [1]

سامسو دیتانا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 17ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بابل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بادشاہ بابل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1625 ق.م  – 1595 ق.م 
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معلومات عن سامسو ديتانا على موقع britannica.com"۔ britannica.com۔ مورخہ 10 نوفمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت)