سانن علاقہ
سانن علاقہ (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔[1]
San'in region 山陰地方 | |
---|---|
علاقہ | |
سرکاری نام | |
سانن علاقہ کا نقشہ | |
رقبہ | |
• کل | 11,680.73 کلومیٹر2 (4,509.96 میل مربع) |
آبادی (جولائی 1, 2009) | |
• کل | 1,416,011 |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (310/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا 山 "پہاڑ" اور دوسرا 阴 "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817، ص 817، گوگل کتب پر; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65.، ص 65، گوگل کتب پر