یہ سانچہ کسی ادارہ، تحریک، مرافقہ وغیرہ کی تاریخِ تخلیق مہینوں اور سالوں میں ظاہر کرتا ہے۔
اس سانچہ کو تاریخ پیدائش وتاریخ وفات کے طور پر استعمال نہ کریں تو بہتر ہوگا۔ ان تاریخوں کے لیے {{تاریخ پیدائش}} اور {{تاریخ وفات}} استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
نیز اس سانچہ کا معاون پیما (پیرامیٹر) اس طرز "YYYY|MM|DD" کا ہے، لہذا اسے "YYYY" یا "YYYY|MM" کی تاریخوں کے لیے استعمال نہ کریں۔

استعمال

ترمیم

اس سانچہ کے استعمال کے لیے درج ذیل ترمیز داخل کریں: {{تاریخ آغاز وسال پیشیں|سال|مہینہ|تاریخ}}← مہینہ تاریخ، سال (فلاں سال قبل)۔

مثالیں

ترمیم

اگر تاریخ پہلے ظاہر کرنا ہوتو df=y یا df=yes کا استعمال سانچہ کے آخر میں کریں:

مثالیں
ترمیز نتیجہ
{{تاریخ آغاز وسال پیشیں|1993|2|24|df=yes}} 24 فروری 1993؛ 31 سال قبل (1993-02-24)
{{تاریخ آغاز وسال پیشیں|1993|2|24|df=y}} 24 فروری 1993؛ 31 سال قبل (1993-02-24)

اور اگر مہینہ پہلے ظاہر کرنا ہوتو mf=y یا mf=yes کا استعمال کریں:

مثالیں
ترمیز نتیجہ
{{تاریخ آغاز وسال پیشیں|1993|2|24|mf=yes}} فروری 24، 1993؛ 31 سال قبل (1993-02-24)
{{تاریخ آغاز وسال پیشیں|1993|2|24|mf=y}} فروری 24، 1993؛ 31 سال قبل (1993-02-24)

علیحدہ سطر

ترمیم

سانچہ کی ترمیز کے نتیجہ میں متن میں ظاہر ہونے والی بین القوسین عبارت مثلاً (فلاں سال قبل) کو علیحدہ سطر میں رکھنا چاہتے ہیں تو سانچہ کے آخر میں br=1 استعمال کریں:

مثال
ترمیز نتیجہ
{{تاریخ آغاز وسال پیشیں|1993|2|24|br=1}} فروری 24، 1993؛
31 سال قبل
 (1993-02-24)

حدود

ترمیم

اس سانچہ کو عیسوی سال کے لیے ہی استعمال کریں، کسی اور تقویم کے لیے نہ کریں۔

رجوع مکررات

ترمیم