سانچہ:نمونہ کلام آغاز

(سانچہ:آغاز شعر سے رجوع مکرر)

یہ تین سانچوں کا ایک نظام ہے جو صفحات پر شعرا کا نمونۂ کلام رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سانچے شعروں کو مناسب انداز میں دکھانے میں مددگار ہیں۔ سانچے مندرجہ ذیل ہیں۔

رجوع مکررات

ترمیم

استعمال میں آسانی کے لیے ان سانچوں کے کچھ رجوع مکررات بھی بنا دیے گئے ہیں۔

استعمال

ترمیم

اس طرح لکھیں:

{{شعر آغاز}}
{{ب|خامشی بھی ناز سے خالی نہیں | تم نہ بولو ہم پکارے جاینگے}}
{{ب|تم مرے پاس رہو پاسِ ملاقات رہے | نہ کہو بات کسی سے تو مری بات رہے}}
{{ب|وہ خود لئے بیٹھے تھے آغوش توجہ میں | بے ہوش ہی اچھا تھا ناحق مجھے ہوش آیا}}
{{ب|بدل گیئں وہ نگاہیں یہ حادثہ تھا اخیر | پھر اسکے بعد کوئی انقلاب ہو نہ سکا}}
{{شعر اختتام}}

اس طرح ظاہر ہوگا:

خامشی بھی ناز سے خالی نہیں تم نہ بولو ہم پکارے جاینگے
تم مرے پاس رہو پاسِ ملاقات رہے نہ کہو بات کسی سے تو مری بات رہے
وہ خود لئے بیٹھے تھے آغوش توجہ میں بے ہوش ہی اچھا تھا ناحق مجھے ہوش آیا
بدل گیئں وہ نگاہیں یہ حادثہ تھا اخیر پھر اسکے بعد کوئی انقلاب ہو نہ سکا

فارمیٹنگ

ترمیم

اگر شعر کو مختلف فارمیٹ میں ظاہر کرنا چاہتے ہیں تو یہ رمز |طرز استعمال کریں، مثلاً

  • شعر میں کوئی پس منظر رنگ دینا چاہتے ہیں تو اس طرح ہوگا، {{شعر آغاز|طرز=background: blue}}
  • متن کو رنگین کرنے کے لیے، {{شعر آغاز|طرز=color: white}}
  • اگر شعر کو درمیان میں نہ رکھنا چاہیں تو، {{شعر آغاز|طرز=margin: 0}} استعمال کریں۔
مثال
{{شعر آغاز|طرز=background: blue; margin: 0; color: white}}
{{ب|میں نے سمجھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات | تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے}}
{{ب|تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات | تیری آنکھوں کے سوا عالم میں رکھا کیا ہے}}
{{شعر اختتام}}

اس طرح ظاہر ہوگا:

میں نے سمجھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیاتتیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثباتتیری آنکھوں کے سوا عالم میں رکھا کیا ہے

مزید دیکھیں

ترمیم