{{{قول}}}

({{{حوالہ}}})

اس سانچے کو استعمال کرنا نہایت آسان ہے۔یہ سانچہ بہت ہی فائدہ مند ہے۔مثال کے طور پر جب ہم کسی کا قول لکھتے ہیں تو ایک جیسے فونٹ اور فونٹ سیز میں ہمیں قول کا پتہ نہیں چلتا،مگر اب آپ آسانی سے قول کو ظاہر کرسکے گے۔

مثالیں ترمیم

مثال نمبر 1 ترمیم

اگرآپ ایک قول لکھنا چاہے تو لکھئے:
{{اقوال|قول=یہاں قول لکھئے|حوالہ=جس نے یہ بات کہیں اسکا نام}}
اسکے نتیجے میں آپ کو وہ اس طرح نظر آئیگا:

یہاں قول لکھئے

(جس نے یہ بات کہیں اسکا نام)

مثال نمبر 2 ترمیم

{{اقوال|قول=ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔|حوالہ=حضرت محمدؐ}}
اسکے نتیجے میں آپ کو یو دیکھائی دیگا:

ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔

(حضرت محمدؐ)