سانچہ:انگر
استعمال
ترمیماس سانچہ کو آپ اردو ویکی پر کسی بھی انگریزی ویکی کے مضمون کا ربط دینے کے لیے کر سکتے ہیں۔ عام طور پر ہم [[en:Wikipedia]] یا یوں [[en:Wikipedia:]] ربط دیتے ہیں، جو وقت طلب ہے اور عام صارف کو یہ کام مشکل محسوس ہوتا ہے۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ آپ سانچہ انگر (یادہانی: سانچہ: ا، سانچہ: انگ، سانچہ: انگریزی زبان الگ سے موجود ہیں اور ان کا استعمال مختلف ہے) کا استعمال کر سکتے ہیں۔
یاد رہے اس کا استعمال مضامین کے اندر کرنے سے گریز کریں۔ اور صرف تبادلۂ خیال صفحات، دستاویزی صفحات، یا انتظامی و دیگر شماریات کے لیے (معاونت و ویکیپیڈیا نام فضا) میں استعمال کریں۔
طریقہ
ترمیم{{انگر|Wikipedia}}
نتیجہ
Wikipedia (انگریزی مضمون)
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:انگر/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |