(سانچہ کی ابتدائی ترتیب)

  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|باز تبادلۂ خیال}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

(ترتیب دیگر)

User talk

اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، ورنہ مجھے اطلاع دیں۔ اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، تا آنکہ آپ دوسری صورت کے خواہشمند ہوں۔ مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔



استعمال

ترمیم

سانچہ {{باز تبادلۂ خیال}} کو اس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے کہ آپ اسے اپنے تبادلۂ خیال صفحہ میں بالکل اوپر چسپاں کریں، تاکہ آپ سے مخاطب صارفین آپ کی ترجیحاتِ تبادلۂ خیال سے واقف ہوسکیں (کہ آیا آپ گفتگو کو محض ایک صفحہ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں یا اسے دو مختلف صفحات میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، وغیرہ۔)

نکات

ترمیم
  • ابتدائی طور پر، یہ سانچہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جس صفحہ پر کسی گفتگو کا آغاز ہوا ہے اس سلسلہ کے تمام پیغامات ایک ہی صفحہ پر رہیں، دو مختلف صفحات میں تقسیم نہ ہوں؛ اور شرکاء گفتگو کو {{باز گفتگو}} کے ذریعہ اطلاع دی جائے (اگر ضرورت محسوس ہو)۔ تاہم مزید ترجیحات کے اظہار کے لیے اس میں متعدد اختیارات بھی شامل ہیں۔
  • تبادلۂ خیال صفحات پر زیر استعمال رنگ برنگے سانچوں کے برخلاف یہ سانچہ اردو ویکیپیڈیا کا دفتری سانچہ ہے، اور شرکاء گفتگو کی جلد سے مکمل ہم آہنگی رکھتا ہے۔
  • نیز آپ اس سانچہ کو اپنے (تبادلۂ خیال صفحات کے ساتھ ساتھ) صارف صفحات پر بھی چسپاں کرسکتے ہیں۔
  • ترجیحی طور پر اس سانچہ کو subst: کے ساتھ استعمال نہ کریں تاکہ اس سانچہ میں ہونے والی تبدیلیوں سے آپ خودکار طور پر مستفید ہوسکیں۔

اختیارات

ترمیم

تمام اختیارات میں، اس سانچہ کی قدر ابتدائی (default value) جلی نظر آتی ہے، نیز اگر قدر ابتدائی کو خالی چھوڑ دیا جائے تو خودکار طور پر شامل ہوجاتی ہے۔

آپ

اس کی وضاحت کریں کہ اگر میں آپ کو پیغام دوں تو آپ کیا کریں:
  • باز گفتگو: براہ کرم اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو}} میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اطلاع: براہ کرم اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر جواب دیں، اس کے بعد مجھے مطلع فرمائیں۔
  • زیر نظر: براہ کرم اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر جواب دیں، کیونکہ وہ میری زیر نظر فہرست میں شامل ہے۔
  • دیگر: میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر جواب دیں، ورنہ مجھے اطلاع دیں۔

میں

اس کی وضاحت کریں کہ اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیں تو مجھے کیا کرنا چاہیے:
  • باز گفتگو: میں اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو}} آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • اطلاع: میں اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دوں گا، اس کے بعد آپ کو مطلع کروں گا
  • دیگر: میں اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر جواب دوں گا، تا آنکہ آپ دوسری صورت کے خواہشمند ہوں۔

"آپ" اور "میں" کی قدریں لازمی طور پر یکساں نہیں ہوتیں، بلکہ سانچہ کی ترمیز میں یا تو آپ دونوں قدروں کے لیے "دیگر" کی قدر استعمال کریں (تاکہ گفتگو دو تبادلۂ خیال صفحات میں تقسیم رہے)، یا آپ شروع کی تین قدروں کو بیک وقت ترمیز میں استعمال کریں (تاکہ گفتگو جس صفحہ میں شروع ہوئی ہے اسی صفحہ پر اختتام کو پہونچے، نیز شرکاء گفتگو کو معلوم ہوسکے کہ آپ جواب دے چکے ہیں)۔

hint

اس بات کی تعیین کرتا ہے کہ باز گفتگو کے لازمی محددات دیے جائیں یا نہیں:
  • yes: نمونہ ہائے استعمال شامل ہوتے ہیں، مثلاً {{باز گفتگو||اپنا صارف نام}}۔
  • no: محض ترمیز {{باز گفتگو}} شامل ہوتی ہے۔

small

خانہ کی جسامت اور جگہ کی تعیین کرتا ہے:
  • no: معمول کا درمیانی جسامت والا خانہ ظاہر ہوتا ہے۔
  • yes: چھوٹے جسامت والا خانہ بائیں جانب ظاہر ہوتا ہے۔

runon

فہرست وار یا یک جا ظاہر ہوں اس کی تعیین ہوتی ہے:
  • no: فہرست وار تین نقاط میں منقسم مواد ظاہر ہوتا ہے۔
  • yes: یک جا اور مکمل مواد ظاہر ہوتا ہے۔

icon

دائیں جانب کے لیے اختیاری علامتیہ منتخب کرتا ہے:
  • none: زیادہ سے زیادہ فضا چھوڑتا ہے تاکہ خط شکستہ (انگریزی: line wrap) نہ ہو۔ (متصفح میں نویسہ کی متوسط جسامت کے ساتھ 1024 کے معیاری تظاہرہ میں کسی علامتیہ کا اضافہ شرکاء گفتگو کے تظاہرہ پر تین نقاط کو 6 سطروں میں تقسیم کرسکتا ہے)۔
  • blank: (علامتیہ کے حجم کے برابر جگہ خالی ہوتی ہے، اس جگہ نہ کوئی تحریر ہوتی ہے نہ تصویر)
  • plus: (جمع، نئے پیغام کا اضافہ)
  • lang: (زبان، تبادلۂ خیال)
  • info: (آپ کی اطلاع کے لیے)
  • attn: (توجہ فرمائیں)
  • stop: (ٹھہریے، ہوشیار)
  • farg: (متفرق گفتگو)
  • تصویر.img: کوئی بھی درست تصویری نام ملف۔

alticon

علامتیہ کا متبادل متن متعین کرتا ہے (فقط-متن یا توضیحی عنوان کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے):
  • User talk: طے شدہ چھوٹا اور متعلقہ متن۔
  • کوئی متن: فقط-متن متصفحات سے ہم آہنگ ہونا چاہیے۔

iconcell

  • none: سانچہ کے ستون کے درمیان میں علامتیہ کو رکھتا ہے۔
  • valign=top: ستون کے اوپر علامتیہ کو رکھتا ہے۔
  • valign=bottom: ستون کے نیچے علامتیہ کو رکھتا ہے۔

iconsize1

علامتیہ کی جسامت متعین کرتا ہے، جب عمومی انداز میں ہو:
  • 50px: معیاری (تبادلۂ خیال صفحات کے سانچہ جات کے قواعد کے مطابق)۔
  • کوئی جسامت عکصر میں: مثلاً "40px" (محض عکصر (px)، دیگر اکائیوں کو تسلیم نہیں کرتا)۔

iconsize2

علامتیہ کی جسامت متعین کرتا ہے، جب چھوٹا ہو:
  • 30px: معیاری (تبادلۂ خیال صفحات کے سانچہ جات کے قواعد کے مطابق)۔
  • کوئی جسامت عکصر میں: مثلاً "20px" (محض عکصر (px)، دیگر اکائیوں کو تسلیم نہیں کرتا)۔

مثالیں

ترمیم
  • اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، اس کے بعد {{باز گفتگو|اپنا صارف نام}} کو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردیں۔
  • اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، اس کے بعد {{باز گفتگو|باز تبادلۂ خیال}} کو آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر چسپاں کردوں گا۔
  • مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔
User talk

اگر میں نے آپ کو کوئی پیغام دیا ہے: تو براہ کرم آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر اس کا جواب دیں، ورنہ مجھے اطلاع دیں۔ اگر آپ مجھے کوئی پیغام دیتے ہیں: تو اس کا جواب اپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر دوں گا، تا آنکہ آپ دوسری صورت کے خواہشمند ہوں۔ مجھے پیغام تحریر کرنے کے لیے یہاں طق کریں۔

  • عمومی اور متداول نمائش (قدر ابتدائی کے ذریعہ) اس سانچہ کو اسی صفحہ کے اوپر دیکھا جاسکتا ہے۔
  • نمائش {{باز تبادلۂ خیال|small=yes}} کو بھی (قدر ابتدائی کے ذریعہ) اسی قطعہ میں بائیں جانب دیکھا جاسکتا ہے۔ سانچہ کے خانہ میں جو مواد عمومی انداز میں تین نقاط میں ظاہر ہوتا ہے، وہ اس نمائش میں فہرست وار نظر آتا ہے۔ درج ذیل ترمیز میں متفرق گفتگو کو دیکھا جاسکتا ہے۔

{{باز تبادلۂ خیال|آپ=دیگر|میں=دیگر |small=yes|runon=yes |icon=frag|iconcell=valign=bottom}}
(ذیل میں دو اقتباسات دیے جارہے ہیں تاکہ بائیں جانب موجود خانے بہتر نظر آئیں)

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو میں اس کا آغاز مارچ 2004ء میں ہوا۔ اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا موقع روۓ خط ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔
کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔

طرازی

ترمیم

سانچہ کی ترمیز یا متن میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے قبل درج ذیل نکات کو بغور ملاحظہ فرمالیں:

  • یہ سانچہ ویکی حکمت عملی برائے سانچہ جات تبادلۂ خیال صفحات کی مکمل پیروی کرتا ہے (مثلاً پس منظر میں ابھرنے والا رنگ، جسامت، علامتیہ کا حجم وغیرہ)، جو خودکار طور پر صارف کی جلد سے ہم آہنگ ہوجاتا ہے۔ لہذا سانچہ کی بصری ہیئت، شکل وصورت اور رنگوں میں تبدیلی نہ کی جائے، ممکن ہے وہ رنگ یا ہیئت آپ کی جلد میں خوبصورت نظر آئے لیکن دیگر صارفین کی جلد میں بہتر نہ ہو۔
  • یہ سانچہ آپ کے صارف صفحہ (اگر چاہے) نیز تبادلۂ خیال صفحہ میں چسپاں کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

رجوع مکررات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
  • {{باز گفتگو}}، شرکاء گفتگو کو اطلاع دینے کے لیے کہ آپ کے پیغام کا جواب دیا جاچکا ہے۔