سانچہ:ترجمہ ملک
یہ سانچہ کسی ملک کے اردو نام کا انگریزی ترجمہ کرتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ سانچہ دوسرے سانچوں میں استعمال کے لئے بنایا گیا ہے، مقالہ جات میں براہ راست استعمال کے لئے نہیں۔ اسے مقالوں میں استعمال نہ کریں۔ اس سانچے میں بہت سے مقبوضات کا بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔ چونکہ یہ سانچہ پرچموں کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس لئے اگر کسی مقبوضہ علاقے کا اپنا پرچم نہ ہو تو قابض ملک کا نام دکھایا جاتا ہے۔
اس سانچے کو استعمال کرنے والے کچھ سانچے درج ذیل ہں
مثالیں
وکی ٹیکسٹ | نتیجہ |
---|---|
{{ترجمہ ملک | پاکستان}} | Pakistan |
{{ترجمہ ملک | امریکہ}} | the United States |
{{ترجمہ ملک | ریاستہائے متحدہ امریکہ}} | the United States |
{{ترجمہ ملک | سعودی عرب}} | Saudi Arabia |
{{ترجمہ ملک | ہسپانیہ}} | Spain |
{{ترجمہ ملک | اطالیہ}} | Italy |
{{ترجمہ ملک | اٹلی}} | Italy |
{{ترجمہ ملک | جمہوریہ چیک}} | the Czech Republic |
{{ترجمہ ملک | بیلاروس}} | Belarus |
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:ترجمہ ملک/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |