یہ سانچہ متن میں سطر کو ختم کرنے کے لیے استعمال کریں۔ اگر سانچہ کسی بھی parameter کے بغیر استعمال کیا جائے تو <br /> کا کام کرتا ہے۔ سانچے کا صرف ایک parameter ہے جو سطور کی تعداد متعین کرتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے مثالیں دیکھیں۔

سانچہ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 25 سطور کا اضافہ کر سکتا ہے۔

مثالیں

وکی ٹیکسٹ نتیجہ
الفاظ {{سطر}} الفاظ الفاظ
الفاظ
الفاظ {{سطر|2}} الفاظ الفاظ

الفاظ
الفاظ {{سطر|3}} الفاظ الفاظ


الفاظ
الفاظ {{سطر|10}} الفاظ الفاظ









الفاظ