یہ سانچہ کسی مقالے کے آغاز میں اس کا عربی نام دینے کے لیے استعمال کریں۔ یہ سانچہ سانچہ:دیگر نام کو استعمال کرتا ہے اور اگر مقالے میں ایک سے زیادہ زبانوں میں نام دینا مقصود ہو تو آپ بھی اس سانچے کی بجائے سانچہ:دیگر نام کو ہی استعمال کریں۔

مثالیں

ترمیم
وکی ٹیکسٹ نتیجہ
{{عربی نام | منطقة مكة المكرمة}} (عربی: منطقة مكة المكرمة)
{{دیگر نام | عربی = منطقة مكة المكرمة | انگریزی = Makkah Province}} (عربی: منطقة مكة المكرمة، انگریزی: Makkah Province)