سانچہ:دیگر نام
یہ سانچہ مقالے کے آغاز میں اس کا نام ایک سے زائد زبانوں میں دینے کے لیے استعمال کریں۔ مضمون میں صرف متعلقہ زبانوں کے نام ہی دیں۔ مثلاً اگر مضمون افغانستان کے ایک ایسے شہر کے متعلق ہے جہاں پشتو اور فارسی بولی جاتی ہے تو شہر کا نام پشتو اور فارسی میں دیں لیکن انگریزی میں نہیں کیونکہ انگریزی اس شہر کی زبان نہیں ہے۔
سانچے میں مندرجہ ذیل زبانوں کی سہولت موجود ہے: ((پنجابی اور اردو))پاکستان کی خاص دو زبانیں
- انگریزی
- پشتو
- ترکی
- جاپانی
- عربی
- فارسی
- گرمکھی
- ہندی
- سنسکرت
- فرانسیسی
- جرمنی
- عبرانی
- بنگلہ
- پرتگالی
- لاطینی
- یونانی
زبانوں کی ترتیب
اس سانچے کو استعمال کرنے سے انگریزی کے علاوہ تمام زبانیں ابجدی ترتیب میں آئیں گی، انگریزی سب سے آخر میں دی جائے گی۔ چونکہ سانچہ عموماً دو زبانوں میں نام دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن میں سے ایک انگریزی ہوتی ہے، اس لیے متعلقہ زبان پہلے آئے گی اور انگریزی بعد میں۔
دیگر متعلقہ سانچے
اگر مقالے کا نام اردو کے علاوہ صرف ایک اور زبان میں دینا ہو تو اس سانچے کی بجائے مندرجہ ذیل سانچوں میں سے کوئی ایک استعمال کریں
- {{انگریزی نام}}
- {{عربی نام}}
- {{فارسی نام}}
مثالیں
وکی ٹیکسٹ | نتیجہ |
---|---|
{{دیگر نام | عربی = منطقة مكة المكرمة}} | (عربی: منطقة مكة المكرمة) |
{{دیگر نام | عربی = منطقة مكة المكرمة | انگریزی = Makkah Province}} | (عربی: منطقة مكة المكرمة، انگریزی: Makkah Province) |
{{دیگر نام | ہندی = अमृता प्रीतम | گرمکھی = ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ}} | (گرمکھی: ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ، ہندی: अमृता प्रीतम) |
{{دیگر نام | گرمکھی = ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ}} | (گرمکھی: ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ) |
{{دیگر نام | ہندی = अमृता प्रीतम | گرمکھی = ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ | انگریزی = Amrita Pritam}} | (گرمکھی: ਅਮ੍ਰਿਤਾ ਪ੍ਰੀਤਮ، ہندی: अमृता प्रीतम، انگریزی: Amrita Pritam) |
{{دیگر نام | جاپانی = 日本 | انگریزی = Japan }} | (جاپانی: 日本، انگریزی: Japan) |
{{دیگر نام | فارسی = استان فارس | انگریزی = Fars Province }} | (فارسی: استان فارس، انگریزی: Fars Province) |
{{دیگر نام | ترکی = Çanakkale Boğazı | انگریزی = Dardanelles }} | (ترکی: Çanakkale Boğazı، انگریزی: Dardanelles) |
{{دیگر نام | انگریزی = Badghis | پشتو = بادغیس | فارسی = بادغیس}} | (پشتو: بادغیس، فارسی: بادغیس، انگریزی: Badghis) |
مزید بہتری
اگر سانچہ ٹھیک طرح سے کام نہ کر رہا ہو یا مزید زبانوں کی سہولت درکار ہو تو رابطہ کریں: کاشف عقیل
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:دیگر نام/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |