سانچہ:عمومی پیغامات/دستاویز
یہ سانچہ:عمومی پیغامات کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
یہ سانچہ صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے تبادلہ خیال صفحات کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ ایسے پیغامات اور اعلانات جو عمومی نوعیت کے حامل ہوں اور تمام صارفین کو آگاہ کرنا مقصود ہو تو اس سانچہ کے ذریعہ صرف ایک ہی پیغام یا اعلان تحریر کردینا کافی ہوگا اور وہ تمام صارفین کے تبادلۂ خیال صفحات پر ظاہر ہوجائیگا، ہر صارف کو علیحدہ علیحدہ اطلاع دینے کی ضرورت نہیں۔
استعمال
ترمیماس سانچہ کو استعمال کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے سے موجود کسی بھی پیغام کو نقل (کاپی) کرکے سانچہ کے شروع میں چسپاں (پیسٹ) کردیں اور اس میں موجود پیغام کو اپنے پیغام سے تبدیل اور اپنی دستخط شامل کردیں۔
اگر بذات خود تحریر کرنا ہوتو درج ذیل ترمیز استعمال کریں:
{{عمومی پیغامات/مواد|یہاں اپنا پیغام یا اعلان درج کریں --~~~~}}
پیغامات کا حصول
ترمیماپنے تبادلۂ خیال صفحہ پر ان عمومی پیغامات اور اعلانات دیکھنے کے لیے درج ذیل ترمیز اپنے صفحہ پر شامل کرلیں:
{{عمومی پیغامات}}