سانچہ:/مسلم سائنس تصویر/6

جدید ہندسیات کے بانی الجزاری کا تخلیق کردہ چساؤ فشاری دھکیل (suction piston pump) جو کہ اپنے آلیہ میں صمامی عالجی (valve-operated) ہے، یہی آلیہ موجودہ محرکیات (engines) میں استعمال ہوتا ہے۔