کچھ ایسے بھی زخم دل پہ کھاۓ بیٹھے ہیں
جو چارہ سازوں کی زد سے بچاۓ بیٹھے ہیں

اقبال عظیم