موت سے جو ڈر جاؤ، زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنا چاہو، کشتیاں جلا دینا

منظر بھوپالی