سلام، میں جمبو ہوں۔ میں نے دیکھا کہ آپ نے بغیر وجہ بتائے کچھ مواد حذف کیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آئندہ آپ اپنی ترمیم یا تبدیلیوں کو خلاصہ ترمیم میں مختصراً درج کریں گے تاکہ دیگر صارفین کو آسانی ہو۔ اگر آپ سے کوئی غلطی سرزد ہو گئی ہے تو کوئی بات نہیں، آپ کا حذف کردہ مواد واپس بحال کر دیا گیا ہے۔ تاہم آپ کے خیال میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے یا آپ کے ذہن میں اس سے متعلق کوئی سوال ہو تو آپ میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مجھے پیغام دے سکتے ہیں۔ ممنون! ~~~~

Documentation icon دستاویز

یہ سانچہ خودکار طور پر کسی روبہ سے تازہ کیا جاتا ہے اور ہگل میں استعمال ہوتا ہے۔