ہگل
ہگل ورژن 3.0.0
حقیقی مصنفGurch (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات)
تیار کردہایڈم شارٹ لینڈ، پیٹر بینا، وغیرہ
مستحکم اشاعت3.4.12
ارتقائی حالتمستحکم
پروگرامنگ زبانسی پلس پلس، پائیتھون
آپریٹنگ سسٹمونڈوز 2000 و مابعد، لینکس، او ایس ایکس
پلیٹ فارممائیکروسافٹ ونڈوز
اجازت نامہگنو
ویب سائٹgithub.com/huggle/

ہگل ویکیپیڈیا میں تخریب کاری سے تحفظ کے لیے مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین کے لیے تیار کردہ ایک اطلاقیہ ہے۔ دراصل اس اطلاقیہ کے خالق Gurch (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات) ہیں لیکن اس وقت وہ اس منصوبہ میں فعال نہیں ہے۔ ویکیپیڈیا کے تمام صارفین اس اطلاقیہ کو استعمال کر سکتے ہیں تاہم اسے استعمال کرنے کے لیے اردو ویکیپیڈیا پر استرجع کے اختیار تک دسترس لازمی ہے (فی الحال یہ لازمی نہیں)۔

استعمال

ترمیم
  1. سب سے پہلے ہگل کو یہاں سے حاصل کر لیں۔
  2. اس بات کا اطمینان کرلیں کہ اردو ویکیپیڈیا میں استرجع تک رسائی حاصل ہے۔
  3. اس صفحہ میں enable:true کی موجودگی کا یقین کرلیں۔

اساسیات

ترمیم

کمپیوٹر پر اس اطلاقیہ کو فعال کرنے کے لیے درج ذیل آپریٹنگ سسٹمز اور سوفٹویئرز میں سے کوئی ایک درکار ہوگا:

  • Microsoft Windows 2000 / XP / Vista / 7 / Mac OS X / Linux
  • .NET Framework 2.0 – already installed if you have Vista, 7, AWB, or another.NET 2.0 application, otherwise download here.

ورژن

ترمیم

ہگل اور ہگل 7 کی کانفیگریشنز باہم ضم کردی گئی ہیں، اور اطلاقیہ کا تازہ ترین اخراجہ 3.1.18 ہے۔
نیز اس اطلاقیہ کے ترقی دہندگان آئی آر سی #huggle رابطہ پر موجود ہوتے ہیں، وہاں ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

منصوبہ جات

ترمیم
 
صفحۂ داخل نوشتگی