سانچہ:خانۂ معلومات کتاب

(سانچہ:Infobox novel سے رجوع مکرر)

استعمال

اِس سانچے کو استعمال کرنابےحدآسان ہے۔ بس آپ مندرجہ ذیل نمونے کو یکساں اپنے مضمون میں چسپاں کر دیں اور پھر اِس کے دیگر اواتر (parameters) پُر کر دیں۔ اِن اواتر کو نیچے وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔

{{خانہ معلومات کتاب
| نام = <!-- نام نہ دینے کی صورت میں مضمون کے عنوان کو ہی نام تصور کر لیا جاتا ہے۔ --‏>
| image =
| تصویر پیمائش =
| image_caption =
| اصل عنوان =
<!-- مصنفین و مدیران کے لیے مخصوص اواتر -->
| مصنف =
| مترجم =
| مفسر =
| مصور سرورق =
<!-- اصناف و موضوعات کے لیے مخصوص اواتر -->
| صنف =
| ذیلی صنف =
| موضوعات =
<!-- تواریخ اشاعت اور ناشرین کے لیے مخصوص اواتر -->
| ناشر =
| ناشر دوم =
| تاریخ اشاعت =
| تاریخ اشاعت اول =
| تاریخ اشاعت آخر =
| بار اشاعت =
| تاریخ اشاعت انگریزی =
| ادبی تحریک =
<!-- ترتیبی نظاموں کے لیے مخصوص اواتر -->
| ملک =
| زبان =
| بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر =
| ڈیوی اعشاریائی نمبر =
| او سی ایل سی =
| کانگرس =
<!-- کتابی سلسلوں کے لیے مخصوص اواتر -->
| سلسلہ =
| سابقہ =
| اگلی =
<!-- دیگر مندرجات -->
| اعزازات =
| صفحات=
| ذرائع ابلاغ =
| جلدیں =
| ریختہ =
}}

عربی ویکی

عربی ویکی سے خانہ معلومات استعمال کرنے کے لیے سانچہ:خانہ معلومات کتاب/عربی کا استعمال کریں، مثال کے لیے دیکھیے صفحہ دلائل الخیرات

اواتر

سانچے میں موجود سب ہی اواتر اختیاری (optional) ہیں۔ اگر کُچھ وتر (parameter) خالی رہ جائیں تو اُنہیں نکال دیجئے۔ مندرجہ ذیل، اواتر کی فہرست ملاحظہ کیجئے۔

وتر (parameter) انگریزی متبادل وضاحت
نام name یہاں اِس کتاب کا نام درج کریں۔ اگر آپ اِس وتر کو پُر نہیں کرتے تو اِس کی جگہ مضمون یا صفحے کے نام کو ہی مصنف کا نام تصور کر لیا جاتا ہے۔
تصویر image یہاں تصویر کا نام درج کریں۔ خیال رکھیں کہ ساتھ میں "تصویر:" کا سابقہ لفظ استعمال نہ کریں۔ صرف ملف کا نام (filename) ہی درج کریں؛ مثلاً، abc.jpg یا xyz.png یا 123.gif وغیرہ۔ یوں [[تصویر:abc.png]] کی مانند نحو (syntax) ہرگز استعمال نہ کریں۔
تصویر کی پیمائش image_size یہاں تصویر کی پیمائش درج کریں؛ مثلا، 230px یا 20em یا 75%، وغیرہ۔
تصویر کا عنوان image_caption اگر آپ تصویر کا عنوان درج کر رہے ہیں تو کوشش کیجئے کے کتاب کے نام کو دوبارہ نہ دوہرائیں بلکہ تصویر میں دی گئی اشاعت، جلد یا نقش کے متعلق ذکر کریں۔
اصل عنوان title_orig
مصنفین و مدیران کے لیے مخصوص اواتر
مصنف author
مترجم translator
مفسر illustrator
مصور سرورق cover_artist
اصناف و موضوعات کے لیے مخصوص اواتر
صنف genre اُن تمام اصناف کی فہرست یہاں درج کریں جن کے احاطے میں اِس کتاب کا مواد شامل ہو۔ فہرست میں درج تمام اصناف کو علامتِ وقف (،)(comma) سے علیحدہ کریں۔ ہر صنف کو نئی سطر پر ہرگز درج نہ کریں۔
ذیلی صنف sub_genre
موضوعات subject یہاں اُن سب موضوعات کی فہرست درج کیجئے جن پر اِس کتاب میں بحث و مباحثہ ہوا ہے۔ اِس فہرست کو اکثر غیر افسانوی مطالعوں کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔
تواریخ اشاعت اور ناشرین کیلئے مخصوص اواتر
ناشر publisher یہاں کتاب کی تشہیر کرنے والے شخص یا ادارے کا نام درج کریں۔ اگر ایک کتاب کی تشہیر دیگر ناشرین کے ذریعہ ہوئی ہے، تو اِس وتر میں ناشرِ اولین کا ہی نام درج کریں۔ بقیہ کی فہرست اگلے وتر کیلئے مخصوص کر چھوڑیں۔
ناشر دوم publisher2 ناشرِ اولین کے علاوہ دیگر اور ناشرین کے نام یہاں درج کیجئے۔
تاریخ اشاعت pub_date
تاریخ اشاعت اول first_pub_date
تاریخ اشاعت آخر last_pub_date
بار اشاعت editions
تاریخ اشاعت انگریزی english_pub_date
ادبی تحریک literary_movement
درجہ بندی نظاموں کے لیے مخصوص اواتر
ملک country
زبان language
بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر isbn ایک بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر کو کُتب گھروں اور دکانوں میں درون کُتب امتیاز کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس نمبر کی مدد سے جالبین پر بھی ایک کتاب کو آسانی سے تلاش کیا جا سکتا ہے۔ یہ نمبر 9 تا 11 ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں فروخت ہونے والی ہر کتاب کو یہ نمبر منسوب کر دیا جاتا ہے۔ اگر اِس کتاب کیلئے کوئی بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر مخصوص کیا گیا ہے تو اُسے یہاں درج کریں۔
ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی dewey ڈیوی اعشاریائی درجہ بندی کتب خانہ میں کُتب کو ترتیب دینے کا ایک مخصوص نظام ہے۔ ایک ڈیوی اعشاریائی نمبر کے ذریعہ آپ کسی بھی کتاب کو ایک کتب خانہ میں آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔ اگر اِس کتاب کیلئے کوئی ڈیوی اعشاریائی نمبر مخصوص کیا گیا ہے تو اُسے یہاں درج کیجئے۔
او سی ایل سی oclc
کانگرس congress
کتابی سلسلوں کے لیے مخصوص اواتر
سلسلہ series
سابقہ preceded_by
اگلی followed_by
دیگر مندرجات
اعزازات awards
صفحات یا جلدیں pages اِس کتاب کے کُل صفحات کی تعداد یہاں درج کریں۔