سانچہ:PD-US/دستاویز
یہ سانچہ:PD-US کی دستاویز کا ذیلی صفحہ ہے۔ (سانچہ کی تفصیلات کے لیے اس کا اپنا صفحہ دیکھیں) اس میں استعمال کا طریقۂ کار ، زمرہ جات، بین الویکی روابط اور دیگر مواد شامل ہے جو کہ خود سانچہ صفحہ کا حصہ نہیں۔ |
استعمال
ترمیمجن وجوہات کی بنا پر یہ سانچہ استعمال کیا جاسکتا ہے وہ درج زیل ہیں۔
- امریکہ میں 1923ء سے قبل کے کام۔
- وہ کام جو 2003ء میں شائع ہوئی اور انکے مصنف 1943ء سے قبل وفات پاگۓ۔
- وہ کام جو امریکہ میں 1923ء سے 1977ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
- وہ کام جو امریکہ میں 1978ء سے 1 مارچ 1989ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
- وہ کام جو امریکہ میں 1923ء سے 1963ء کے درمیان بغیر کسی حقوق نسخہ کی نوٹس کے بغیر شائع ہوئی۔
- وہ کام جو امریکہ سے باہر 1923ء سے پہلے شائع ہوئی سواۓ ان ریاستوں کے۔
- وہ کام جو امریکہ سے باہر 1923ء کے 1977ء درمیان میں دائرہ عام میں شائع ہوئی لیکن امریکہ میں یکم جنوری 1996ء تک دائرہ عام میں شائع ہویئیں۔
- وہ کام جو امریکی شہریوں نے ملک سے باہر ایسے ممالک میں بنائی جہاں حقوق نسخہ کا تصور نہیں ہے۔(جیسے افغانستان، عراق،ایران ایتھوپیا وغیرہ)
- براۓ مہربانی مزید تفصیلات کیلیۓ دائرہ عام پر آییۓ۔
- سانچہ کے اطلاق کی مکمل تفصیل کیلیۓ اس صفحہ پہ کلک کریں۔