ساور ((بنگالی: সাওয়ার)‏) وسطی بنگلہ دیش کا ایک شہر ہے جو ضلع ڈھاکہ میں ڈھاکہ ڈویژن میں واقع ہے۔ یہ ڈھاکا سے قریب ترین شہر ہے۔ یہ گریٹر ڈھاکہ کنوربیشن کا بھی ایک حصہ ہے جو ڈھاکا میگاسٹی کی تشکیل کرتا ہے۔ یہاں تقریباً 296,851 لوگ رہتے ہیں جو اس شہر کو ضلع میں دوسرا بڑا اور بنگلہ دیش میں 11 واں سب سے بڑا شہر بناتا ہے۔[1]


সাভার
City
National Martyrs' Memorial at Savar
Savar is located in ڈھاکہ ڈویژن
Savar
Savar
Savar is located in بنگلہ دیش
Savar
Savar
Location in Bangladesh
متناسقات: 23°51′N 90°16′E / 23.85°N 90.26°E / 23.85; 90.26
ملک بنگلادیش
DivisionDhaka Division
DistrictDhaka District
UpazilaSavar Upazila
Municipality7 Oct 2002
حکومت
 • قسمMayor–Council
 • مجلسSavar Municipality
 • Paura MayorHazi Abdul Gani
رقبہ
 • کل14.08 کلومیٹر2 (5.44 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل296,851[1]
 • Rank11th[1]
منطقۂ وقتBangladesh Time (UTC+6)
Postal code1345
National Dialing Code+880

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Population & Housing Census-2011" (PDF)۔ بنگلہ دیش بیورو آف شماریات۔ ص xi۔ 2019-04-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-08