ساگا پریفیکچر (Saga Prefecture) (جاپانی: 佐賀県) کیوشو، جاپان کے جزیرے کے شمال مغربی حصے میں ایک پریفیکچر ہے۔[1] یہ بحیرہ جاپان اور بحیرہ اریاک (Ariake Sea) دونوں کو چھوتا ہے۔ اس کا دار الحکومت ساگا شہر ہے۔[2]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی佐賀県
 • روماجیSaga-ken
ساگا پریفیکچر Saga Prefecture
علامت ساگا پریفیکچر
Location of ساگا پریفیکچر Saga Prefecture
ملکجاپان
علاقہکیوشو
جزیرہکیوشو
دارالحکومتساگا (شہر)
حکومت
 • گورنریاسوشی فوروکاوا
رقبہ
 • کل2,439.58 کلومیٹر2 (941.93 میل مربع)
رقبہ درجہبیالیسواں
آبادی (فروری 1, 2008)
 • کل858,603
 • درجہبیالیسواں
 • کثافت352/کلومیٹر2 (910/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-41
اضلاع6
بلدیات20
پھولکافور
درختکافور درخت
پرندہسیاہ بل گپپی
ویب سائٹwww.pref.saga.lg.jp/web/_7787/saga-english.html

حوالہ جات ترمیم

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Saga prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 804، ص 804، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Saga prefecture" at p. 804، ص 804، گوگل کتب پر.

بیرونی روابط ترمیم