ساگوان
ساگوان | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Lamiaceae |
جنس: | Tectona |
سائنسی نام | |
Tectona grandis[1] Carl Linnaeus the Younger | |
| |
درستی - ترمیم |
ساگوان (سائنسی نام: ٹیکٹونا گرانڈیس) ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔
توصيف
ترمیمساگوان اصل میں خاندان ریمانئے اور جنس ٹیکٹونا سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں کو رنگ دینے کے لیے کام ميں آتا ہے۔[2] اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پر آچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور دیمکوں کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Tectona grandis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ "Indian Patents. 245242:"A PROCESS FOR THE PREPARATION OF BRICK RED DYE FROM PLANT RESOURCES""۔ 12 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2016