سبز برج ("سبز گنبد") ایک آکٹونل مقبرہ ہے جو متھرا روڈ ، نظام الدین کمپلیکس میں، ہمایوں کے مقبرے کے ساتھ ، نئی دہلی میں واقع ہے ۔ اسے گذشتہ چار سالوں میں 16ویں صدی کے کاریگروں کی پسند کردہ روایتی مواد اور عمارت سازی کی تکنیکوں کا استعمال کرتے ہوئے محفوظ اور بحال کیا گیا ہے۔

سبز برج
جیومیٹریکل کندہ کاری

ا