سبز علی خان
سبز علی خان ریاست جموں کشمیر موجوہ آزاد کشمیر کی سابقہ سدھنوتی ریاست کی تحصیل بلوچ گاؤں دھمن کے رہنے والے تھے، سردار سبز علی سدھنوتی ریاست کے ایک عظیم جرنیل تھے جہنوں نےریاست سدھنوتی کی طرف سے مہاراجا رنجیت سنگھ کے خلاف 1819ء کی پہلی جنگ لڑی اور سکھ خالصہ کو شکست دی، دوسری جنگ 1820ء میں لڑی جس میں ریاست سدھنوتی اور مہاراجا رنجیت سنگھ کی سکھ خالصہ حکومت کے درمیان معاہدہ امن تہ پایا، تیسری اور آخری لڑی1832ءکی سکھ سدوزئ جنگ جس میں ریاست سدھنوتی کو شکست ہوئی اور آپ کو ریاست سدھنوتی کے دیگر 27 جرنیلوں سمیت زندہ جسم سے الٹی کھال نکال کر شہید کیا گیا [1][2][3][4][5][6]
سردار سبز علی خان سدوزئ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اکتوبر 1795ء پاکستان کشمیر |
مقام وفات | 22 جولائی 1832ءبلوچ آزاد کشمیر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Khan Sardar Muhammad Ibrahim (1990)۔ The Kashmir Saga۔ Verinag۔ ص 17 and 78
- ↑ http://www.pbase.com/hgharib/yaadgar
- ↑ Diwan Kirpa Ram (1977)۔ Gulabnama of Diwan Kirpa Ram۔ Light & Life Publishers۔ ص 161
- ↑ Abdul Haq Suharwardy (1983)۔ Tragedy in Kashmir۔ India: Wajidalis۔ ص 6
- ↑ Pizada Irshad Ahmad (2003)۔ A Hand Book on Azad Jammu & Kashmir۔ Nawab Sons Publication۔ ص 152۔ ISBN:9789695300503
- ↑ Manohar Lal Kapur (1980)۔ History of Jammu and Kashmir State: The making of the State۔ Kashmir History۔ ص 52