سبوانو ویکیپیڈیا (انگریزی: Cebuano Wikipedia) (سبوانو زبان: Wikipedya sa Sinugboanon) ویکیپیڈیا کا سبوانو زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔
مضامین کی تعداد میں دوسرا سب سے بڑا ویکیپیڈیا ہونے کے باوجود، اس میں صرف 177 فعال صارفین کی ایک چھوٹی کمیونٹی ہے۔ تقریباً تمام 6,122,242 مضامین ابتدائی طور پر خودکار پروگراموں کے ذریعے بنائے گئے تھے۔
سبوانو ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد |
مضامین کی تعداد |
فائلوں کی تعداد |
منتظمین کی تعداد
|
115573 |
6118220 |
1 |
5
|
سنگ میل:
تاریخ |
مضامین کی تعداد
|
9 جولائی 2005 |
19 مضامین[1]
|
30 اگست 2005 |
232 مضامین[2]
|
1 جنوری 2006 |
1,000 مضامین[3]
|
1 نومبر 2006 |
1,400 مضامین[4]
|
1 جنوری 2007 |
13,521 مضامین[5]
|
7 فروری 2007 |
26,511 مضامین[6]
|
2 فروری 2013 |
100,000 مضامین
|
9 فروری 2013 |
150,000 مضامین
|
17 مارچ 2013 |
300,000 مضامین
|
26 جون 2013 |
400,000 مضامین
|
18 جولائی 2013 |
500,000 مضامین
|
7 اگست 2013 |
600,000 مضامین
|
16 جولائی 2014 |
1,000,000 مضامین
|
6 دسمبرr 2015 |
1,500,000 مضامین[7][8]
|
14 فروری 2016 |
2,000,000 مضامین
|
25 ستمبر 2016 |
3,000,000 مضامین
|
11 فروری 2017 |
4,000,000 مضامین
|
8 اگست 2017 |
5,000,000 مضامین
|
14 اکتوبر 2021
|
6,000,000 مضامین
|