سبھدرا
سبھدرا (سنسکرت: सुभद्रा) کرشن کی بہن، مہابھارت کی ایک شخصیت ہے۔ سبھدرا کا بیاہ ارجن کے ساتھ ہوا تھا اور ابھمنیو ان کا ہی بیٹا تھا۔[1]
کرشن کی بہن، سبھدرا (کرشن اور ارجن رتھ کے اندر بیٹھے ہیں) رتھ دوارکا تک لے جا رہی ہے۔ |
بیاہ
ترمیمجب وہ تھوڑی بڑی ہوئی تو بلرام نے سبھدرا کو دریودھن کے ساتھ بیاہ کرنے کی صلاح دی جو اس کا پسندیدہ طالب علم تھا۔