سبین محمود
سبین محمود ایک انسانی حقوق و سماجی کارکن تھی جن کا تعلق پاکستان کے شہر کراچی سے تھا۔ وہ ایک غیر سرکاری تنظیم چلاتی تھیں۔ انھیں 24 اپریل کو رات کے وقت مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
سبین محمود | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جون 1975ء کراچی |
وفات | 24 اپریل, 2015 کراچی، پاکستان |
طرز وفات | قتل |
قومیت | پاکستانی |
آبائی علاقے | کراچی، سندھ، پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنیئرڈ کالج |
پیشہ | انسانی حقوق کارکن، این جی او کارکن |
درستی - ترمیم |